بی سی سی آئی نے سابق صدر سری نواسن کو بورڈ کی تمام میٹینگز میں شرکت سے روک دیا
بدھ 7 اکتوبر 2015 18:33
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء) بھارت کر کٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے سابق صدر سری نواسن کو بورڈ کی تمام میٹینگز میں شرکت سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی بورڈ نے اپنے ہی سابق صدر سری نواسن کو مشکل میں ڈال دیا، مفادات کے تصادم کے باعث بی سی سی آئی نے سابق صدر کو بورڈ کے تمام میٹنگز اور اجلاس میں شرکت سے روک دیا۔
(جاری ہے)
بی سی سی آئی کے اس اقدام کے بعد سری نواسن کے اقتدار کی کشتی بھنور میں پھنس سکتی ہے، سری نواسن کیلئے زمین تنگ ہونا اس وقت شروع ہوئی جب آئی پی ایل میں کرپشن کا بھنڈا پھوٹا، جس نے کئی چہرے بے نقاب کیے، وہیں پردے کے پیچھے دوسرے ولن سری نواسن کا نام بھی سامنے آیا۔
جس کے بعد سری نواسن نے دوبارہ بی سی سی آئی کے صدرارتی انتخاب لڑنے کا سوچا لیکن بورڈ نے انھیں روک دیاتھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.