
Board Of Control For Cricket In India - Urdu News
بی سی سی آئی ۔ متعلقہ خبریں

-
شبمن گل کی غلطی سے بھارتی بورڈ کو لالے پڑ گئے، 250 کروڑ روپے نقصان کا خدشہ
بی سی سی آئی کی جانب سے ٹیسٹ کپتان کو شوکاز نوٹس دیے جانے کا امکان
ذیشان مہتاب پیر 7 جولائی 2025 -
-
سیاسی تناؤ ، مودی سرکار نے بی سی سی آئی کو دورہ بنگلادیش ملتوی کرنے کا کہہ دیا
براڈ کاسٹر کو بتا دیا گیا کہ سیریز اب نہیں ہوگی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
ذیشان مہتاب جمعہ 4 جولائی 2025 -
-
روی شاستری نے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی بحالی کا واحد طریقہ بتا دیا
ہندوستان اور پاکستان نے آخری بار دو طرفہ ٹیسٹ سیریز 2007-08 میں کھیلی تھی جب پاکستان نے ہندوستان کا دورہ کیا تھا
ذیشان مہتاب جمعرات 26 جون 2025 -
-
بھارتی بورڈ آئی سی سی آمدن سے اور زیادہ حصے کا حقدار ہے، روی شاستری کا دعویٰ
ہندوستان فی الحال 2024-27 سائیکل سے آئی سی سی کی متوقع 600 ملین ڈالرز آمدنی کا تقریباً 38.5% حصہ لے رہا ہے جو اب تک کسی بھی مکمل ممبر کا سب سے بڑا حصہ ہے
ذیشان مہتاب جمعرات 26 جون 2025 -
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی، آئی سی سی نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
2027ء، 2029ء اور 2031ء فائنل کی میزبانی بھی انگلینڈ ہی کرے گا، رپورٹس
ذیشان مہتاب ہفتہ 14 جون 2025 -
بی سی سی آئی سے متعلقہ تصاویر
-
پی ایس ایل، بنگلادیش سیریز میں ڈی آر ایس سسٹم نہ ہونے کی پیچھے جے شاہ کا ہاتھ ہے، صحافی کا دعوی
ہاک آئی کمپنی نے بھارتی دباؤ پر پاکستان نہ آنے کا فیصلہ کیا : رپورٹس
ذیشان مہتاب جمعرات 29 مئی 2025 -
-
بھارتی کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی ایونٹس میں پاکستان کے گروپ میں نہ رہنے کا منصوبہ
آئی سی سی ناک آؤٹس میں پاک بھارت کا نہ کھیلنا ایک غیر ممکنہ سی بات ہے، دونوں ٹیموں کو ایک گروپ میں نہ رکھنا ممکنہ آپشن ہو سکتا ہے : بی سی سی آئی اہلکار
ذیشان مہتاب جمعہ 23 مئی 2025 -
-
انڈین پریمیئر لیگ ، پنجاب کنگز اور دہلی کیپٹلز کی ٹیموں کے درمیان 66واں میچ (کل )کھیلا جائے گا
جمعہ 23 مئی 2025 - -
انڈین پریمیئر لیگ ، رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرزحیدرآباد کی ٹیموں کے درمیان 65واں میچ (کل )کھیلا جائے گا
جمعرات 22 مئی 2025 - -
آئی پی ایل میں گجرات ٹائٹنز کی ٹیم 18پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست
بدھ 21 مئی 2025 - -
انڈین پریمیئر لیگ ، گجرات ٹائٹنز اور لکھنؤ سپر جائنٹس کی ٹیموں کے درمیان 64واں میچ (کل )کھیلا جائے گا
بدھ 21 مئی 2025 -
-
انڈین پریمیئر لیگ ، ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز کی ٹیموں کے درمیان 63واں میچ (کل )کھیلا جائے گا
منگل 20 مئی 2025 - -
پاک بھارت کشیدگی: بی سی سی آئی کا ایشیا کپ سے دستبرداری کا فیصلہ
پیر 19 مئی 2025 - -
انڈین پریمیئر لیگ ، چنائی سپر کنگز راجستھان رائلز کی ٹیموں کے درمیان 62واں میچ (کل )کھیلا جائے گا
پیر 19 مئی 2025 - -
بھارت پاک کشیدگی: بھارت کا ایشیا کپ میں حصہ نہ لینے پر غور
ڈی ڈبلیو پیر 19 مئی 2025 -
-
بی سی سی آئی کا ایشیاء کپ 2025ء سے دستبرداری کا اعلان ، بھارتی میڈیا کا دعوی
بھارتی ٹیم ایک ایسے ٹورنامنٹ میں نہیں کھیل سکتی جس کے سربراہ پاکستان کے وزیر ہیں : بی سی سی آئی اہلکار
ذیشان مہتاب پیر 19 مئی 2025 -
-
بی سی سی آئی نے ویرات کوہلی کو ریٹائرمنٹ سے روکنے کی کوئی کوشش نہیں کی، میڈیا رپورٹس
بی سی سی آئی کسی سے درخواست نہیں کرتا ہے، کسی کھلاڑی کا فیصلہ اس کا ذاتی انتخاب ہے، ہم اس میں مداخلت نہیں کرتے ہیں : بورڈ ذرائع
ذیشان مہتاب جمعہ 16 مئی 2025 -
-
آئی پی ایل: پاک بھارت کشیدگی کے دوران نقصان سے پریشان بھارتی کرکٹ بورڈ رولز تبدیل کرنے پر مجبور
جمعرات 15 مئی 2025 - -
"نامور کرکٹرز کا آئی پی ایل کھیلنے سے انکار؛ بھارتی بورڈ کو ہضم نہ ہوا"
بدھ 14 مئی 2025 - -
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی تیاری، جنوبی افریقہ کا اپنے کھلاڑی آئی پی ایل میں نہ بھیجنے پر غور
پروٹیز ٹیسٹ سکواڈ 31 مئی کو برطانیہ میں جمع ہونے کی توقع ہے اور وہ چار روزہ وارم اپ میچ میں زمبابوے کا سامنا کرے گا
ذیشان مہتاب بدھ 14 مئی 2025 -
Latest News about Board Of Control For Cricket In India in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Board Of Control For Cricket In India. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بی سی سی آئی سے متعلقہ مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.