چیئرمین آباد کا پی آئی اے اور پالپا کے درمیان جاری تنازعہ پر افسوس کا اظہار
پائلٹس کی ہڑتال کے باعث ایئرلائن کے مسافر با لخصوص حجاج کرام شدید مشکلات سے دو چار ہیں،محمد حنیف گوہر
بدھ 7 اکتوبر 2015 20:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین محمد حنیف گوہر نے پی آئی اے اور پالپا کے درمیان جاری تنازعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دونوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے معاملات فوری طور پر افہام وتفہیم سے حل کریں۔ایک بیان میں آباد کے چیئرمین محمد حنیف گوہر نے کہا کہ پائلٹس کی ہڑتال کے باعث نہ صرف ایئرلائن کے مسافر با لخصوص حجاج کرام شدید مشکلات سے دو چار ہیں بلکہ قومی خزانے کو بھی روزانہ کروڑوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔
پی آئی اے اور پالپا کے درمیان تنازعہ کو 7 روز گذر گئے ،اس دوران 80 سے زائد پروازیں منسوخ ہوئیں جس سے قومی ائیر لائن کو 40 کروڑ روپے سے زائد کا دھچکا لگ چکا ہے۔چیئرمین آباد نے پی آئی انتظامیہ اور پالپا عہدیداران سے استدعا کی ہے کہ وہ مسافروں کی مشکلات اور قومی خزانے کو ہونے والے نقصان کا ادراک کرتے ہوئے فوری طور پر مذاکرات کے ذریعے اپنے معاملات کا حل نکالیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.