ایف پی سی سی آئی کا جی ایس پی پلس سیمینار بز نس کمیو نٹی میں شعور پیدا کر ے گا،صدرایف پی سی سی آئی
بدھ 7 اکتوبر 2015 21:14
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) ایف پی سی سی آئی کے جی ایس پی پلس سیمینار کی بڑ ی اہمیت ہے کیو نکہ اسکی وجہ سے بز نس کمیو نٹی میں شعور پیدا ہو گا اور سر مایہ کا ری کے نت نئے مواقع تلاش کر نے میں مد د ملے گی جس کی وجہ سے ہمارے ملک کے یو رپی یو نین کے ممبرا ن ممالک سے معاشی تعلقا ت کو فروغ ملے گا ۔ یہ بات فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر میاں محمد ادریس نے فیڈریشن ہا ؤ س میں کراچی میں جی ایس پی پلس پر سیمینار سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔
۔ ایس ایم منیر پیٹر ن ان چیف نے اپنے خیالا ت کا ظہار کر تے ہو ئے کہا کہ پاکستان کو جی ایس پی پلس کا اسٹیٹس ملنا بلا شعبہ ایک سنگ میل ہے جس کی وجہ سے بین الا قوامی ما رکیٹ میں پاکستانی اشیا ئے کے اعلیٰ معیا ر پر اعتماد کاا ظہارہو تا ہے ۔(جاری ہے)
اس کی وجہ سے پاکستان بین الا قوامی تجا رت میں بھر پو ر حصہ لے سکے گا اور ملک کے معاشی استحکام کے لیے اضا فی ایکسپورٹ رونیوپیدا کر ے گا ۔
اس موقع پر گلزار فیر وز چیئر مین جی ایس پی پلس ڈیسک نے تفصیلی بر یفنگ دی ۔ آخر میں بز نس کمیو نٹی نے جی ایس پی پلس سیمینار کی تعر یف کی اور اس توقع کا اظہار کیا کہ جی ایس پی پلس مثبت پیداواری نتا ئج کا پیش خیمہ ثابت ہو گا اور ہمارے ملک کی یو رپی یو نین کے ممبرا ن ممالک کے ساتھ تجا رت سر مایہ کا ری اور اقتصادی تعلقا ت کو بہتر بنا نے کے موقع فر اہم کر ے گا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.