افسرا ن اور ملا زمین فرا ئض کا ر کر دگی خو ش اسلو بی کیسا تھ انجا م دیں ،بے ضا بطگیو ں سے اجتنا ب کریں،چیف سیکریٹری سندھ
بدھ 7 اکتوبر 2015 22:01
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے حکومت سندھ کے افسرا ن اور ملا زمین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے فرا ئض کا ر کر دگی خو ش اسلو بی کے سا تھ انجا م دیں اور بے ضا بطگیو ں سے اجتنا ب کریں انہو ں نے وا ضح کیا کہ قوا عد و ضوا بط کی خلا ف ورزی کسی صو ر ت قا بل معا فی نہیں ۔وہ منگل کی صبح اپنے دفتر میں اینٹی کرپشن کمیٹی ۔
ون کے اجلا س سے قبل چیئرمین اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سید ممتا ز علی شا ہ ،سیکریٹری کو آپریٹو انعا م اﷲ دھا ریجو ،سیکریٹری سروسز جما ل مصطفی سید اور دیگر افسرا ن سے تبا دلہ خیال کر رہے تھے ۔اس مو قع پر سید ممتا ز علی شا ہ نے اعدا د و شما ر کے حوا لے سے بتا یا کہ مجمو عی طو ر پر 22جو لا ئی 2015سے 4اکتو بر 2015تک کرا چی شر قی ،غر بی ،حیدرآبا د ،جا مشو رو ،میر پو ر خا ص ،شہید بینظیرآباد ،سکھر اور لا ڑ کا نہ میں 42سر پرا ئز وزٹ ،53چھا پے ،7ٹریپس عمل میں لا ئے گئے بد عنوا ن افسرا ن کے خلا ف 140ایف آئی آرز کا اندرا ج ہوا ،93گرفتا ریا ں عمل میں آئیں، 439اوپن انکوا ئریز ہو ئیں اور عدا لتو ں میں 75چا لا ن دا خل کئے گئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.