آئینی طور پر ٹیکس جمع کرنے کا حق صوبوں کا ہے، ماضی میں کسی حکومت میں عملدرآمد نہیں کیا گیا،وزیراعلیٰ سندھ
صوبوں کی عوام کی ترقی کیلئے فنڈز درکار ہوتے ہیں،وفاقی حکومت کی جانب سے رقوم کی تقسیم میں تاخیر ،کٹوتی کے باعث صوبے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں،اختتامی تقریب سے خطاب
بدھ 7 اکتوبر 2015 22:16
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ وہ پر امید اور پراعتماد ہیں کہ سندھ روینیو بورڈ اپنی پیشوارانہ مہارت اور کارکردگی کے ذریعے نہ صرف رواں سال کیلئے مقررکردہ 61ارب روپے کاحدف حاصل کرے گابلکہ آئندہ دو سالوں میں 100ارب روپے کے محصولات جمع کرنے کا ریکارڈ حدف بھی کامیابی سے حاصل کرلے گا۔
انہوں نے کہا کہ ٹیکس وصول کرناقانونی طور پر صوبائی سبجیکٹ ہے اور اشیاء پر سیلزٹیکس کی وصولی کے اختیارات بھی صوبوں کو دیئے جائیں،کیونکہ عوام مرکز میں نہیں بلکہ صوبوں میں رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صوبوں کی عوام کی ترقی کیلئے فنڈز درکار ہوتے ہیں،تاہم وفاقی حکومت کی جانب سے رقوم کی تقسیم میں تاخیر اور کٹوتی کے باعث صوبے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، جس کے سبب ترقیاتی منصوبے بری طرح متاثر ہو رہے ہیں اور ان کی لاگت میں بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.