پا سپیڈا اپنی تو جہ ریسر چ کے کا م کی طرف مر کو ز کر ے ،حکومت کو آٹو مو با ئل انڈ سٹر ی کی پا لیسی کا اعلا ن کر دینا چا ہئے، ایف پی سی سی آئی اپنا کردار ادا کر نے کو تیار ہے
صدر ایف پی سی سی آئی میاں ادریس کا اجلاس سے خطاب
بدھ 7 اکتوبر 2015 22:27
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) صدر ایف پی سی سی آئی میاں محمد ادریس نے کہاہے کہ ایف پی سی سی آئی پاکستان آٹو مو بائل اسپیئر پا رٹس امپورٹرز اور ڈیلرز ایسو سی ایشن (پا سپیڈا) کی مدد کر نے کو تیار ہے ، بہر حال ان کو اپنی تو جہ تصد یق شد ہ اور حقیقی اعداد وشما ر کی ریسر چ اور تر قی کی طر ف مر کو ز کر نا چا ہئے ۔ وہ بدھ کو نئی منتخب شد ہ ٹر یڈٖ با ڈی کی پہلی میٹنگ کی صدارت کر رہے تھے جس میں افتخار علی ملک ، فیڈریشن کے نائب صدر حمید اختر چڈا کے علا وہ چیئر مین پا سپیڈا نعیم شیخ، سید عبدالو حید شاہ اور پاسپیڈا کی ایگز یکٹو کمیٹی کے مختلف ممبرا ن نے شر کت کی ۔
میاں محمد ادریس نے کہا کہ حکو مت کو چا ئیے کہ وہ آٹو مو با ئل انڈ سٹر ی کی پالیسی کا فو رًاعلا ن کر ے اور پاسپیڈا کو اسٹیک ہو لڈر سمجھے ۔(جاری ہے)
مسا ئل کا ذکر کر تے ہو ئے میاں نعیم شیخ نے فورم کو بتا یا کہ نا جا ئز سمگلنگ کی وجہ سے اس ایسو سی ایشن کو شدید نقصا ن پہنچا ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ امپورٹ ڈیو ٹی بھی انتہا کو پہنچ گئی ہے جس کی وجہ سے مقا می مینو فیکچر ز کو شد ید تکالیف سے دو چار ہو نا پڑ رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ تھایلینڈ کے آٹو پارٹس انڈ سٹر ی کی صر ف ایکسپورٹ 25ارب ڈالر ہے جو پاکستان کی ٹو ٹل ایکسپورٹ سے زائد ہے ۔ انہوں نے ایف پی سی سی آئی سے گذارش کی کہ وہ ایف بی آر اور وزارت خزانہ کے میٹنگ کا اہتمام کر ے تا کہ ان کے حقیقی مسائل کو حل کیا جا سکے ۔ افتخار علی ملک نے ایف پی سی سی آئی کے کردار کی پاسپیڈا کے مسائل سننے پر تعر یف کی اور اپنی طر ف سے مکمل تعاون کا یقین دلا یا ۔ آخر میں تا جر برادری نے امید ظاہر کی کہ پاسپیڈا کے مسائل تر جیحی بنیا دو ں پر حل ہو نگے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.