پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ایگ ڈے کل منایا جائے گا
جمعرات 8 اکتوبر 2015 15:10
فیصل آباد۔8 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء)دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کل 9 اکتوبر بروزجمعہ کو ورلڈ ایگ ڈے منایا جائیگاجس کا مقصد انڈے کی غذائی اہمیت پر روشنی ڈالنا ہے جبکہ ورلڈ ایگ ڈے کے موقع پرفیصل آباد چیمبر کے زیر اہتمام ایک تقریب منعقد کی جائے گی جس کے مہمان خصوصی وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت پاکستان کے صدر میاں ادریس ہوں گے ۔
پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن ناردرن زون کے میڈیا کو آرڈینیٹرنے ایک ملاقات کے دوران اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء کو بتایا کہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر واکس کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ فیصل آباد میں یہ واک صبح 11 پریس کلب سے شروع ہو کر چوک گھنٹہ گھر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگی جس کی قیادت پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن فیصل آباد برانچ کے عہدیداران کریں گے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.