حاجی سید بابو شاہ و استاد داؤد شیدی فٹ بال ٹورنامنٹ میں چنیسر بلو کی سیمی فائنل تک رسائی
جمعرات 8 اکتوبر 2015 15:13
کراچی ۔ 8 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) ینگ حسینی اور الیون سٹار فٹ بال کلب کے زیر اہتمام غوثیہ پلے گراؤنڈ آگرہ تاج پر جاری آل کراچی حاجی سید بابو شاہ و استاد داؤد شیدی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے کوارٹر فائنل مقابلے میں چنیسر بلو نے مدمقابل ینگ کلری کلب کو اپنے عمدہ کھیل کی بدو لت 2-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔
فاتح ٹیم کی جانب سے انٹرنیشنل کھلاڑی شہریار لاسی نے دونوں گول سکور کئے۔ میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی حاجی ہاشم سنگھارا سے کھلاڑیوں کا تعارف کرایا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ساؤتھ ناصر کریم بلوچ، ممبر ڈسٹرکٹ ساؤتھ صادق اور نثار، علی محمد سومرو، حاجی عثمان تقی، استاد ماموں صدیق، حاجی عبدالخالق، حاجی عبدالخالق و دیگر موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.