سائیکل پر بجلی کا میٹر لے جاتے ہوئے 23 یونٹ چل گئے،سینیٹر میر کبیر
جمعرات 8 اکتوبر 2015 15:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) سائیکل پر بجلی کا میٹر لے جاتے ہوئے اس کے 23 یونٹ چل گئے تھے یہ انکشاف سینیٹر میر کبیر نے نیپرا کی جانب سے وزارت پانی و بجلی سے متعلق پیش کی جانے والی رپورٹ پر بحث کے دوران کیا انہوں نے بتایا کہ بلوچستان میں ایک شخص نے بجلی کا نیا میٹر لگانے کیلئے درخواست دی جب اس کی درخواست منظور ہو گئی اور اس کو میٹر دیدیا گیا تو وہ سائیکل پر میٹر اپنے گھر لے جا رہا تھا جب گھر میں میٹر کو دیکھا تو وہ 23 یونٹ چل چکا تھا انہوں نے کہا کہ حقیقت میں وزارت پانی و بجلی نے صارفین کو خود ہی بجلی چوری پر مجبور کیا ہے بجلی کے نئے میٹر 35 فیصد تیز چلتے ہیں اور صارفین سے لائن لاسز سمیت ہر قسم کے نقصانات کی رقم وصول کی جاتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
-
گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.