پاکستانی پلیئرز نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے معاوضوں پر اعتراض کردیا
جمعرات 8 اکتوبر 2015 16:18
ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) پاکستانی پلیئرز نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے معاوضوں پر اعتراض کردیا، کھلاڑیوں کی اکثریت گورننگ کونسل کی جانب سے مقرر کیے گئے ریٹ کو اپنے معیار سے کم قرار دے رہی ہے، ایونٹ کا حصہ بننے کیلیے 50 سے زائد ای میلز صرف پاکستان سے بھیجی گئیں، منتظمین کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی، کرس گیل اور کیون پیٹرسن بھی ٹورنامنٹ میں اپنا جادوجگائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا آغاز آئندہ ماہ کی 21 تاریخ سے ہوگا جبکہ اس میں حصہ لینے والے پلیئرز کی لاٹری 30 اکتوبر کو کھلے گی۔ بی پی ایل منتظمین کی جانب سے مجموعی طور پر 150 غیرملکی پلیئرز کی فہرست تیار کی گئی جس میں 50 سے زائد پاکستانی ہیں، انھوں نے ٹورنامنٹ میں شرکت کیلیے اپنی دلچسپی سے بذریعہ ای میل بنگلہ دیشی بورڈ کو آگاہ کردیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.