بیرونی قر ضے تر قی،معا شی استحکام اور خو شحا لی کی را ہ میں ر کا وٹ ہیں،قر ضوں میں فرا ہم کر دہ ر عایت تر قیا تی کا موں میں
سہو لت فرا ہم کر سکتی ہیں‘اقوام متحدہ میں پا کستان کی مستقل مندوب کا عا لمی فورم پر اظہار خیال
جمعرات 8 اکتوبر 2015 16:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء )اقوام متحدہ میں پا کستان کی مستقل مندوب ملیحہ لو دھی نے کہا ہے کہ بیرونی قر ضے تر قی،معا شی استحکام اور خو شحا لی کی را ہ میں ر کا وٹ ہیں،قر ضوں میں فرا ہم کر دہ ر عایت تر قیا تی کا موں میں سہو لت فرا ہم کر سکتی ہیں۔ملیحہ لو دھی نے اقوا م متحدہ کی معا شی اور مالیاتی کمیٹی میں بحث کے دوران اقوام متحدہ کے سر برا ہ اجلاس میں عا لمی رہ نما ؤں کی جا نب سے متفقہ طور پر منظور کیئے جا نے والے عا لمی تر قی کے ایجنڈے کی مئو ثر انداز میں پیروی کر نے کی ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ 2015کے بعد کا عا لمی تر قیا تی ایجنڈاپر عزم ہے تا ہم اسے خطرات کا سا منا ہے ، پا ئیدار تر قی کے مقا صد میں معیشت، معیار زندگی،پر امن معاشرے کا قیام ،کا ئنات کا تحفظ اور غر بت کا خا تمہ اولین تر جیح ہے تا ہم اس کے لیئے مسلسل سر ما ئے کی فرا ہمی اورعا لمی شرا کت داری میں مکمل ہم آ ہنگی کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
انہوں نے ادیس ا با با میں تر قیاتی کا موں کے لیئے سر ما یہ فرا ہم کر نے کے حوالے سے منعقد ہو نے والی کا نفر نس میں طے پا نے والے ایجنڈا پر تا حال عملدر آمد نہ ہو نے پر افسوس کا اظہار کر تے ہو ئے پسماندہ مما لک میں تر قیاتی کا مو ں پر توجہ نہ دینے پر بھی تحفظات کا ظہار کیا۔
انہوں نے ڈبلیو ٹی او میں تجا رت کیحوالے سے ہو نے والے مزاکرات میں تعطل پر بھی تو جہ دینے کی ضرورت ہے،مو سمیا تی تبد یلیوں پر اظہار خیال کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ اگر ایسے خطرات پر قا بو نہ پا یا گیا تو غر بت کے پھیلا ؤ میں اضا فہ ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.