او جی ڈی سی ایل ایک ارب 29 کروڑ روپے کی ناقص رگ مشینیں درآمد کرنے والے افسران کا تعین نہ کر سکی
جمعرات 8 اکتوبر 2015 18:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) او جی ڈی سی ایل میں ایک ارب 29 کروڑ روپے سکینڈل کی تحقیقات دس سال گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہو سکیں ۔ مشرف دور حکومت میں او جی ڈی سی ایل انتظامیہ نے چین سے 7 عدد رگ مشینیں درآمد کرنے کے لئے چینی کمپنی کو 22 ملین امریکی ڈالر ادا کئے تھے ۔
(جاری ہے)
چینی کمپنی گریٹ وال ڈرلنگ کمپنی لمٹیڈ نے رقم وصول کرنے کے بعد 7 رگیں تو فراہم کر دیں لیکن یہ تمام مشینیں بعد میں ناکارہ ثابت ہوئیں جب اس کرپشن کی باز گشت پارلیمنٹ سے آنا شروع ہوئیں تو او جی ڈی سی ایل انتظامیہ نے معاملہ کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا تاہم دس سال گزرنے کے بعد بھی انتظامیہ ذمہ دار کرپٹ افراد کا تعین کرنے میں ناکام ہو گئی ہے ۔
اب یہ معاملہ پی اے سی نے بھی اٹھا لیا ہے کو ذرائع نے بتایا ہے کہ ناقص رگ مشینیں دینے والی کمپنی کو گارنٹی بانڈ بھی ادا کر دیئے گئے ہیں ۔ او جی ڈی سی ایل ترجمان نے اس اہم معاملہ پر بات کرنے سے انکار کیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.