چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عدالتوں کی منتقلی کا عمل مکمل ہونے کے بعد 12اکتوبر کونئے جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح کرینگے
لاہور کی تمام عدالتوں کا یکجا کرنے کا عمل مکمل ،احتساب ، سینٹرل اور ڈرگ عدالتوں کونئے جوڈیشل کمپلیکس میں شفٹ کرنے کا عمل جاری
جمعرات 8 اکتوبر 2015 20:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) ) لاہور کی تمام عدالتوں کا یکجا کرنے کا عمل مکمل کر لیا گیا،احتساب ، سینٹرل اور ڈرگ عدالتوں کولاہور کے نئے جوڈیشل کمپلیکس میں شفٹ کرنے کا عمل 12اکتوبر تک مکمل کر لیا جائے گا،لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس منظور احمد ملک عدالتوں کی شفٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد 12اکتوبر کو افتتاح کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور بھر میں بکھری ہوئی عدالتوں کوسول سیکرٹریٹ پنجاب کے بالمقابل واقعہ سیشن کورٹ کے قریب نئے جوڈیشل کمپلیکس میں شفٹ کیا جا رہا ہے۔عدالتوں کی شفٹنگ کا عمل تیزی سے جاری ہے اور شفٹنگ کا یہ عمل بارہ اکتوبر سے قبل مکمل کر لیا جائے گا۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس منظور احمد ملک عدالتوں کی شفٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد بارہ اکتوبر کو افتتاح کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.