محرم الحرام میں امن و امان کا قیام حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈی سی او حافظ آباد
جمعرات 8 اکتوبر 2015 22:37
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن آفیسر حافظ آباد محمد عثمان نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں امن و امان کا قیام حکومت کی اولین ترجیح ہوگی اور ضلعی امن کمیٹی کے معزز اراکین کے تعاون سے انشاء اللہ سابق روایات کے مطابق اس بار بھی محرم الحرام میں مقامی ہم آہنگی ،بھائی چارے اور رواداری کا مظاہرہ کیا جائیگا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں جلوسوں اور مجالس کی انتظامیہ ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل درآمد کی پابند ہوگی اور کسی بھی نئے روٹ ،جلوس اور مجلس کی کوئی اجازت نہیں ہوگی ۔انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ضلع کے امن میں خلل ڈالنے کی کوشش کا فوری اور موئثر جواب دیا جائیگا اور ضلعی امن کمیٹی کے اراکین کی معاونت سے شر انگیزی کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.