چین ابھر تی ہو ئی طا قت کے طو ر پر دو اہم حکمت عملیوں کے فروغ میں مصروف عمل ہے ،اس کی عملداری سے پو ری دنیا مستفید ہو گی
چین کی رنمن یو نیو رسٹی کے ادارے آ ئی ایم آ ئی کی’’ ایک پٹی ایک شاہراہ اور چینی کرنسی کا دنیا بھر میں فروغ ‘‘کے موضو ع پر رپورٹ
جمعہ 9 اکتوبر 2015 20:52
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء )چین کے انٹرنیشنل ما نیٹری انسٹی ٹیوٹ (آئی ایم آ ئی) کی جا نب سے جا ری کر دہ ر پو رٹ میں کہا گیا ہے کہ چین ابھر تی ہو ئی طا قت کے طو ر پر دو اہم حکمت عملیوں کے فروغ میں مصروف عمل ہے جس کی عملداری سے پو ری دنیا مستفید ہو گی۔ جمعہ کے روز چین کی رنمن یو نیو رسٹی کے ادارے آ ئی ایم آ ئی کی جا نب سے 2015میں تیار کی جا نے والی آر ایم بی انٹر نیشنل ر پورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین کی دو اہم حکمت عملیاں'' ایک پٹی ایک شاہراہ اور چینی کرنسی کا دنیا بھر میں فروغ ''چین کے قو می اور بین الاقوامی مفاد کو پورا کر یں گی۔
ر پورٹ کے مطا بق آ ئی ایم آ ئی کے ایگز یکٹو ڈائر یکٹر بن شنگلن نے کہا کہ چین نے 2009سے چینی کر نسی کی عا لمی سطح پر پزیرا ئی اور بڑ ھو تری کیلئے اہم اقدا مات کیئے ہیں ۔(جاری ہے)
رپو رٹ کے مطا بق چینی صدر شی چن پنگ نے 2013 میں اپنے بین الاقوامی دورں میں شاہراہ ریشم معا شی پٹی اور اکیسویں صدی کی میری ٹا ئم شاہراہ ریشم کے منصوبوں کو نئی جہت ملی اور ان کو آگے بڑھایا گیا ۔
یہ اہم شا ہرا ہیں ایک جا نب بر اعظم ایشیا، یو رپ اور افر یقہ سے گز رتی ہوئی ،مشر قی ایشیا کی معیشتوں کو ملاتی ہیں تو دوسری جانب یو رپ کے تر قی پزیر مما لک کو قر یب لا تی ہیں،اس اقدم کے تحت نئی سڑ کیں،ریلویز اور فضا ئی راستے قا ئم کیئے جا ئیں گے ۔ون بیلٹ ون روڈ کے مکمل ہو نے سے چینی کر نسی کی بین الاقوامیت شر یک مما لک کو سر ما یہ کا ری میں معا ونت فرا ہم کر ے گی جس سے خطے کے مما لک کے ما بین معا شی تعلقات مز ید مضبوط ہوں گے۔چینی کر نسی کی عا لمگیر یت کو عا لمی سطح پر تسلیم کیا جا ر ہا ہے جس سے چین کی تجا رت پر آ نے اخرا جات میں کمی واقع ہو ئی ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.