امریکہ اور روس شام میں فضائی کارروائیوں کے دوران کسی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے بات چیت پر آمادہ ہو گئے
بات چیت کا دوسرا دور آئندہ چند روز میں ہو سکتا ہے،امریکی وزارت دفاع
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 11:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) امریکہ اور روس شام میں فضائی کارروائیوں کے دوران حادثات یا کسی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے بات چیت پر آمادہ ہو گئے ہیں۔امریکی وزارت دفاع کے پریس سیکرٹری پیٹر کک نے کہا ہے کہ بات چیت کا دوسرا دور آئندہ چند روز میں ہو سکتا ہے۔امریکہ ماسکو کی طرف سے شام کے صدر بشار الاسد کی حمایت کی مخالفت کرتا ہے۔
امریکہ نے روس کے ساتھ اس معاملے میں تعاون کو خارج از امکان قرار دیا البتہ فضائی حفاظتی تدابیر طے کرنے کے لیے کام پر اتفاق کیا۔شام میں فضائی کارروائی کے دوران کچھ روز قبل روس کے جنگی جہاز ترکی کی فضائی حدود میں داخل ہو گئے تھے جس پر ترکی کی طرف سے فوری طور پر احتجاج کیا گیا۔ جب کہ نیٹو نے بھی اپنے رکن ملک کے تحفظ کے عزم کا اظہار کیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.