یونس کو 10 ہزار ٹیسٹ رنز بناتے دیکھنے کا خواہش مند ہوں ، جاوید میانداد
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 12:05
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار10اکتوبر۔2015ء ) سابق کپتان جاوید میانداد نے اپنا ریکارڈ توڑنے کے لیے کوشاں یونس خان کو پیشگی مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ کرے وہ ٹیسٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل بھی عبور کرلیں ۔ میانداد نے کہاکہ ان کی دعائیں یونس کے ساتھ ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ یونس نا صرف ان کا ریکارڈ توڑیں بلکہ ٹیسٹ میں 10 ہزار رنز بھی بنائیں ، اگر ایسا ہوا تو انہیں بہت خوشی ہو گی ۔
میانداد کا مزید کہنا تھا کہ کرکٹ میں ریکارڈز بنتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں لیکن بعض ناقابل فراموش ہوتے ہیں ، واضح رہے کہ یونس خان کو پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ 8832 رنز بنانے والے جاوید میانداد کا ریکارڈ اپنے نام کرنے کے لیے مزید 19 رنز درکار ہیں ، سابق سٹار نے یہ کارنامہ 124 میچز میں انجام دیا تھا جب کہ یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 54.07 کی اوسط سے8814 رنز جوڑے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.