اسلام آباد: ایف بی آر نے میاں منشا کو نوٹس جاری کر دیا۔
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 10 اکتوبر 2015 15:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اکتوبر 2015 ء) : ایف بی آر نے پاکستان کے صنعتکار میاں منشا کو نوٹسز جاری کر دئے . تفصیلات کے مطابق فائیوسٹا ہوٹل کی خریداری پر معروف صنعتکار میاں منشاءکو ایف بی آر نےنوٹس بھجوادیا ہے۔
(جاری ہے)
ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا کہ مستند معلومات کے مطابق آپ نے لندن میں سینٹ جیمزنامی فائیو سٹار ہوٹل خریداہے جس کا تذکرہ آپ اور آپ کے اہلٍ خانہ نے ٹیکس گوشواروں میں نہیں کیا۔
ایف بی آر ذرائع کے مطابق لندن میں ہوٹل خریدنے کیلئے رقم منی لانڈرنگ کے ذریعے بھیجی گئی ہے جس کیلئے پاکستان سے پیسہ سنگاپور اور پھر لندن شفٹ ہواہے۔ہوٹل کی خریداری سے متعلق بھیجے گئے سوالنامے کا جواب جمع کرادیا گیا ہے لیکن ایف بی آر میاں منشا کے دئے گئے جوابوں سے مطمئن نہیں ہے۔ لندن میں خریدے گئے ہوٹل کی مالیت ایک اندازے کے مطابق 9 ارب روپے ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.