سا ہیوال ، ہائی سکیورٹی جیل کے باہر نامعلوم افراد نے کار پارکنگ بنالی‘ اہلکاروں کے روکنے کے باوجود کسی نے نوٹس نہیں لیا
اتوار 11 اکتوبر 2015 18:52
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اکتوبر۔2015ء) ساہیوال میں ہائی سکیورٹی جیل کے باہر نامعلوم افراد نے کار پارکنگ بنالی‘ جیل اہلکاروں کے روکنے کے باوجود کوئی نوٹس نہیں لیتا‘ دہشتگردی کی واردات سے قبل نوٹس لینے کامطالبہ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے طابق فرید ٹاؤن روڈ پر ہائی سکیورٹی جیل ساہیوال کی دیوار کے ساتھ نامعلوم افراد نے کارپارکنگ بناکر گاڑیاں کھڑی کرکے غائب ہونے کا سلسلہ شروع کررکھاہے ہائی سکیورٹی جیل کے گیٹ پر ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں نے نامعلوم افراد کو روکنا چاہا لیکن کوئی ٹس سے مس نہیں ہورہا اور نہ ہی اس کا کوئی اعلیٰ افسرنوٹس لیتاہے ۔
ہائی سکیورٹی جیل گیٹ کے قریب سپیڈ بریکر بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کے باعث وہاں روزانہ چھوٹے موٹے حادثات بھی ہورہے ہیں۔ شہریوں نے اس خدشے کا اظہار کیاہے کہ ہائی سکیورٹی جیل کی دیوار کے باہر گھنٹوں گاڑیاں کا کھڑا رہنا تشویش کا باعث ہے اس سے قبل یہاں کوئی دہشتگردی کی کوئی واردات یہاں گاڑیاں کھڑی کرنے پر پابندی عائد کی جائے خلاف ورزی کی صورت میں مقدمات درج کئے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.