اداکارہ ماہ نور نے سردار ایاز صادق کے جیتنے کی خوشی میں 7بکروں کا صدقہ دیا
پیر 12 اکتوبر 2015 14:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) اداکارہ ماہ نور نے حلقہ این اے 122کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ایاز صادق کے جیتنے کی خوشی میں 7بکروں کا صدقہ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہ نور نے سردار ایاز صادق کی جیت کی خوشی میں 7بکروں کا صدقہ دیا اور تماثیل تھیٹر میں فنکاروں میں مٹھائی بھی تقسیم کی ۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے ماہ نور کا کہنا ہے کہ ہمارا تعلق (ن) لیگ سے ہے اور اس ضمنی الیکشن میں فنکار ہونے کے باوجود میں نے اپنے امیدوار سردار ایاز صادق کی انتخابی مہم میں حصہ لیا ۔
سردار ایاز صادق کی جیت سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ لاہور مسلم لیگ (ن) کا نا قابل شکست قلعہ ہے ۔ توقع ہے کہ اداکارہ ماہ نور دیگر فنکاروں کے ہمراہ سردار ایاز صادق کو مبارکباد دینے کے لئے ان کی رہائشگاہ بھی جائیں گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب سے پہلے سلمان خان نے فلم آفر کی، دیپیکا پڈوکون کا انکشاف
-
فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموشی اختیار کرنے پر بالی ووڈ خانز کوکڑی تنقیدکاسامنا
-
سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اوربھتہ خوری کی شکایت درج
-
سابق گرل فرینڈ کو 20 بار چھرا گھونپنے کے الزام میں ہالی ووڈ اداکارنک پاسکول گرفتار
-
پرابھاس اور دیپیکا کی کالکی 2898AD انڈین سینما کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
مادھوری کو شدید تنقید پر رفح کے حق میں پوسٹ ڈیلیٹ کرنا پڑ گئی
-
اداکارمحسن عباس حیدرکی غیر ملکی خواتین کے ساتھ سوئمنگ پول کی تصویرزیرتنقید
-
آئندہ کبھی کسی دوسری ویڈیو میں چاہت فتح علی خان کیساتھ کام نہیں کروں گی،وجدان رائو
-
یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم نایاب نے کانز میں 2 اعزاز اپنے نام کرلیے
-
انڈسٹری میں سب سے خوبصورت اور دلکش چہرہ زیبا جی کا تھا اور بہترین اداکارہ شمیم آرا تھیں،فردوس جمال
-
ہالی وڈ اسٹارنے ٹرمپ کو مسخرا قرار دے دیا
-
اگر سپورٹ کرنے والا پارٹنر مل جائے تو شادی ضرور کرنی چاہیے،اداکارہ سجل علی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.