کراچی ،گلستان میں جھگیوں پر پہاڑ ٹوٹ پڑا ،پہاڑی تودے تلے آکر بچوں اور خواتین سمیت 13افراد جاں بحق
لوگ مدد کیلئے آوازیں دیتے رہے ،اپنی مدد آپ کے تحت اپنوں کو بچانے کی کوشش مرنے والوں میں ایک خاندان کے5افراد شامل جاں بحق افراد کا تعلق راجن پور اور رحیم یار خان سے تھا،حادثے کے وقت زیادہ تر لوگ سورہے تھے ،میتیں آبائی علاقوں میں روانہ کی جائیں گی
منگل 13 اکتوبر 2015 18:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جھگیوں کے مکینوں پر پہاڑ ٹوٹ پڑا۔ پہاڑی تودے تلے آ کر 7 بچوں اور3 خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ میتیں ایدھی سرد خانیمیں غسل کے بعد جنوبی پنجاب بھجوائی جائیں گی ۔وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں مٹی کا تودہ گرنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک ون میں پیر اور منگل کی درمیانی رات ایک خالی پلاٹ میں قائم جھگیوں پر مٹی کا تودا گر گیا۔ لوگ اپنے پیاروں کی تلاش کیلئے ایک دوسرے کو مدد کیلئے پکارتے رہے اور2 گھنٹے تک اپنی مدد آپ کے تحت کارروائیوں پرمجبور رہے۔ ملبہ ہٹانے کے لیے مشینری پہنچی تو امدادی کارروائیوں میں تیزی آئی اور رینجرز اہلکاروں نے بھی امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.