ہائیکورٹ کاامپورٹ کردہ ٹائلوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی وصولی روکنے کا حکم ، ایف بی آر سے جواب طلب
منگل 13 اکتوبر 2015 19:44
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) لاہورہائیکورٹ نے امپورٹ کردہ ٹائلوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی وصولی روکتے ہوئے حکم امتناعی جاری کے جواب طلب کر لیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
درخواست گزار وں کے وکیل نے موقف اپنایا کہ قانون کے تحت ریگولیٹری ڈیوٹی کی وصولی کے لئے اسیسمنٹ آرڈ رکے بغیر ریکوری کے نوٹس نہیں بھجوائے جا سکتے۔
ایف بی آر نے چین سے درآمد کی جانے والی ٹائلوں پرقانون کے برعکس طریق کار سے ہٹ کر ریکوری نوٹس بھجوائے ہیں اور ایف بی آر کا یہ اقدام غیر قانونی ہے ۔ فاضل عدالت نے امپورٹ کردہ ٹائلوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی وصولی روکتے ہوئے حکم امتناعی جاری کر کے چیئرمین ایف بی آر کو دو ہفتوں کیلئے نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.