تمام مکاتب فکر محبت ، رواداری اور افہام و تفہم کی فضا ء کیلئے خلوص دل سے کوششیں کریں،پیر امین الحسنات
علماء اکرام کا کردار بہت اہم ،ایک دوسرے کے مسالک کے اکابرین کا احترام کیا جائے، وزیر مملکت کا علماء کے اجلاس سے خطاب
منگل 13 اکتوبر 2015 19:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء)وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر امین الحسنات نے کہا ہے کہ تمام مکاتب فکراپنے درمیان محبت ، رواداری اور افہام و تفہم کی فضا قائم کرنے کیلئے خلوص دل سے کوششیں کریں۔ اس حوالے سے علماء اکرام کا کردار بہت اہم ہے۔ ان خیالات کا اظہار یہاں انہوں نے محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ علماء کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
وزیر مملکت نے کہا کہ ملک میں امن اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے بین المسالک کے حوالے سے قائم کی گئی کمیٹی کا اجلاس باقائدگی سے بلایا جائے گا۔اجلاس کے شرکاء نے ایک اعلامیہ پر اتفاق کیا جس میں کہا گیا کہ ایک دوسرے کے مسالک کے اکابرین کا احترام کیا جائے گا۔علماء خطباء اور مصنفین اپنی تقریروں میں توازن و اعتدال پیدا کریں گے اور ایسے اشتعال انگیز بیانات اور تحریروں سے احتراز کریں گے جن سے دوسروں کی دل آزاری ہو سکتی ہو۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.