اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین اختر غوری کی جانب سے بورڈ میں کرپشن کا عجیب نقشہ کھینچے جانے سے بورڈ کے اعلی معیار پر منفی اثر پڑا
منگل 13 اکتوبر 2015 20:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین اختر غوری کی جانب سے بورڈ میں کرپشن کا عجیب نقشہ کھینچے جانے سے بورڈ کے اعلی معیار پر منفی اثر پڑا ہے جبکہ چیئرمین کے بورڈ کے بارے میں وقتا فوقتا سامنے آنیوالے بیانات جاری تحقیقات پر اثر انداز ہو رہے ہیں اور ان کی جانب سے انتظامی تبدیلیاں اور تقرریو ں جیسے اقدامات خود کو الزامات سے بچانے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے ۔
ذرائع کے مطابق اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین اختر غوری کی کم تعلیمی قابلیت کے سامنے آنے اور اہم عہدے کے معیار پر سوالیہ نشان لگنے کے بعد سے ہی بورڈ کے انتظامی معاملات بگڑنے شروع ہو گئے تھے ۔ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین بورڈ اختر غوری کی بورڈ کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات جو ابھی تک ثابت نہیں ہوئے لیکن پیش اس طرح کیا گیا کہ طلباء وطالبات کے ذہنوں میں بورڈ انتظامیہ کے بارے میں بد اعتمادی پیدا ہو جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.