نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر لو ونسنٹ کا ساتھی کھلاڑی کرس کینر پر میچ فکسنگ کا الزام
منگل 13 اکتوبر 2015 21:56
آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر لو ونسنٹ نے لندن کی عدالت میں ساتھی کھلاڑی کرس کینر پر میچ فکسنگ کا الزام عائد کردیا۔
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر کرس کینز مشکل میںآ گئے، لندن کی عدالت میں کرس کینز پر ساتھی کرکٹر لوونسٹ نے میچ فکسنگ کا الزام عائد کردیا، ان کا کہنا ہے کہ دوہزار آٹھ کی انڈین پریمئیر لیگ کے دوران کینز نے انہیں فکسنگ میں ملوث ہونے کے لئے قائل کیا تھا، انہیں ہر میچ میں خراب کارکردگی دکھانے پر پچاس ہزار ڈالرز دینے کی پیشکش کی گئی تھی۔
ونسنٹ نے عدالت کو بتایا کہ کہ ایک ہندوستانی شخص نے انہیں میچ فکسنگ کا لالچ دیا تھا، جسے انہوں نے مسترد کردیا تھا اور تمام واقعے سے کینز کو آگاہ بھی کردیا تھا لیکن کپتان نے کہا اب ا?پ میرے لیے کام کریں گے۔ونسنٹ نے بتایا کہ فکسنگ میں اور بھی کئی کھلاڑی شامل تھے، میچ فکسنگ کا اعتراف کرنے پر ونسنٹ پر تاحیات پابندی عائد کی جاچکی ہیدوسری جانب کرس کینز نے تمام الزامات کی تردید کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ وہ کبھی فکسنگ میں ملوث نہیں رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
-
پی بی سی سی بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی سپرلیگ کے لئے 56 کھلاڑی شارٹ لسٹ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شائقین کو مختلف ٹیم دیکھنے کو ملے گی ، عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.