آئرلینڈ نے زمبابوے کو 2وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک فتح حاصل کرلی ، سیریز 2-1سے زمبابوے کے نام
بدھ 14 اکتوبر 2015 12:12
ہرارے (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اکتوبر۔2015ء) آئرلینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کو 2وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک فتح حاصل کرلی ، سیریز 2-1سے زمبابوے کے نام ،187رنز کا ہدف آئرش ٹیم نے 46.5اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ، پال سٹرلنگ نصف سنچری بنا کر نمایاں رہے ، زمبابوے کی جانب سے سکندر رضا اور ولیمز نے نصف سنچریاں سکور کیں ۔
آئرلینڈ کے مورٹاغ نے 4کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی پائے جبکہ زمباوے کے سکندر رضا کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو زمبابوے کی پوری ٹیم 49.2اوورز میں 187رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔ ابتدائی دو وکٹیں صرف 7کے مجموعی سکور پر گر گئی جب چیکبابا 4اور مونٹوبانی بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.