آٹھویں رگبی ورلڈ کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل
بدھ 14 اکتوبر 2015 12:27
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اکتوبر۔2015ء)آٹھویں رگبی ورلڈ کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل۔ لاسٹ ایٹ مرحلے کا آغاز 17 اکتوبر سے ہو گا۔
(جاری ہے)
انگلینڈ میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور ٹاپ آٹھ ٹیموں نے عمدہ کارکردگی کی بدولت کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے جن میں دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، ویلز، فرانس، آئرلینڈ، ارجنٹائن، سکاٹ لینڈ اور آسٹریلیا شامل ہیں، ایونٹ کے کوارٹر فائنلز 17 اور 18 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے، کوارٹر فائنلز میں جنوبی افریقہ کا مقابلہ ویلز، نیوزی لینڈ کا فرانس، آئرلینڈ کا ارجنٹائن اور آسٹریلیا کا سکاٹ لینڈ سے ہو گا۔
میگا ایونٹ کے سیمی فائنلز 24 اور 25 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ عالمی چیمپئن کا فیصلہ 31 اکتوبر کو فائنل میں ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.