ہالی ووڈ فلم ”ہیل سیزر“آئندہ سال 5فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
بدھ 14 اکتوبر 2015 12:55
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اکتوبر۔2015ء)ہالی ووڈ کے صف اول کے اداکار جارج کلونی اورا سکارلٹ جانسن کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم ”ہیل سیزر“آئندہ سال 5فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔
(جاری ہے)
ہدایتکارجوئیل کوین اور ایتھن کوین کی مشترکہ ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گِرد گھوم رہی ہے جسے ایک گروپ اغوا کر لیتا ہے اور ایک لاکھ ڈالر کے بدلے اس کی آزادی کی شرط عائد کر دی جاتی ہے۔
پروڈیوسرٹم بیون ، ایرک فیلنراور کوین برادرز کی اس میوزیکل ڈرامہ فلم میں جارج کلونی اور اسکارلٹ جانسن کے علاوہ شیننگ ٹیٹم،جوش برولن،جونا ہِل، ایلڈن اہرن اور رالف فیئنسن شامل ہیں۔حیرت انگیز واقعات کی منظر کشی کرتی یہ فلم یونیورسل پکچرز کے تحت5فروری کو سنیماگھروں کی زینت بنائی جائیگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.