پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا ، اب تک صوبہ بھر میں 3ہزار سے زائد ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ اس بیماری سے ہلاکتوں کی تعداد4ہو گئی
جمعہ 16 اکتوبر 2015 16:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اکتوبر۔2015ء) پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا ، اب تک صوبہ بھر میں 3ہزار سے زائد ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ اس بیماری سے ہلاکتوں کی تعداد4ہو گئی ہے ۔
(جاری ہے)
روالپنڈی کہ جہاں پر دو ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں اسی طرح ملتان میں ڈینگی وائرس شدت اختیار کر گیا ، ضلع کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کے شبے میں 273 مریضوں کو داخل کیا گیا جن میں سے128 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔
شہر کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی وائرس میں مبتلا 128 مریضوں کو داخل کیا گیا ہے جن میں سے 122 مریضوں کا تعلق ملتان سے ہے جبکہ4 مریض مظفرگڑھ اور ایک ایک مریض خانیوال اور ڈیرہ غازی خان سے ہے۔نشتر ہسپتال ملتان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے شبے میں 31 مریض داخل کیے گئے جن میں سے 29 مریضوں کو مختلف وارڈز جبکہ 2کو ہائی ڈیپینڈنسی یونٹ میں منتقل کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.