بلاوائیو‘ زمبابوے نے افغانستان کو 8وکٹوں سے شکست دیدی…5 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل
ہفتہ 17 اکتوبر 2015 13:15
بلاوائیو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اکتوبر۔2015ء)زمبابوے اور افغانستان کے درمیان جاری 5ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے افغانستان کو 8وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ اس شکست کے ساتھ زمبابوے نے سیریز میں 0-1کی برتری حاصل کرلی ہے۔
(جاری ہے)
میچ میں افغانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیاجو بعد میں بلکل غلط فیصلہ ثابت ہوا اور ان کی پوری ٹیم 1.34اوورز میں 122رنز پر ڈھیر ہوگئی۔زمبابوے بولرز کی جانب سے ویلنگٹن ماساکاڈزا نے 4اور لیوک جونگوے، ٹینڈائی چھسورو نے 3،3وکٹیں حاصل کیں۔زمبابوے نے 122رنز کا ہدف 2.23اوورز میں 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ سیریز کا اگلا میچ 18اکتوبر کو اسی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.