ساہیوال،نا معلوم ملزمان نقدی ‘موبائل فون ‘موٹرسائیکل ‘اور بھینس لے اڑے
ہفتہ 17 اکتوبر 2015 20:27
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اکتوبر۔2015ء ) ڈکیتی وچوری کی مختلف وارداتوں میں نا معلوم ونامزد ملزمان نقدی ‘موبائل فون ‘موٹرسائیکل ‘درخت اور بھینس لے اڑے۔
(جاری ہے)
ڈکیتی کی واردات سمال انڈسٹری میں ہوئی یہاں احمد رضا فیکٹری میں اپنے دوستوں کے ہمراہ بیٹھا ہوا تھا کہ دونامعلوم موٹرسائیکل پر سوار مسلح ملزمان گھس آئے اور موبائل فون ‘چابیاں و نقدی کل مالیتی 2لاکھ 70ہزارروپے چھین کر فرارہو گئے۔
چوری کی وارداتوں کربلا روڈ پر نامعلوم ملزمان نے محمد سلیم کی موٹرسائیکل مالیتی1لاکھ 3ہزارروپے ڈاکٹر داؤد کے کلینک کے باہر سے ‘ 118/9-Lمیں عبدالغفار وغیرہ 5ملزمان نے قطب علی کے رقبہ سے درخت شیشم مالیتی60ہزارروپے اور ٹھٹھہ بروانہ دولا زریں میں جعفر حسین وغیرہ4ملزمان نے فرید احمد کے رقبہ سے بھینس مالیتی 2لاکھ 50ہزار روپے چراکرلے گئے۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
ج*بیٹی کو ناجائز قرار دیکر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.