راولپنڈی میں ڈینگی کی صورتحال مزید خراب ہونے لگی ‘ 2000 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
پیر 19 اکتوبر 2015 14:26
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اکتوبر۔2015ء)راولپنڈی میں ڈینگی کی صورتحال مزید خراب ہونے لگی ‘ 2000 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ‘راولپنڈی کے الائیڈ ہسپتالوں نے لاہور سے خصوصی ٹیمیں بھجوانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے الائیڈ ہسپتالوں میں لائے دو ہزار مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ، ڈینگی سے متاثرہ مریضوں میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے۔
ڈینگی وارڈز میں جگہ ختم ہو گئی ‘ ہولی فیملی کی ایک نرس بھی ڈینگی کا شکار ہو گئی ۔الائیڈ ہسپتالوں کے ڈاکٹرز نے مطالبہ کیا کہ ڈینگی کی صورتحال پر قابو پانے کیلئے صوبائی حکومت لاہور سے خصوصی ٹیمیں راولپنڈی بھیجے۔ رواں برس راولپنڈی میں ڈینگی سے متاثرہ آٹھ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.