کرکٹ کی تبا ہی میں بھارتی ایجنسی ” را“ ملوث ہو سکتی ہے،سابق کرکٹرز
پیر 19 اکتوبر 2015 15:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اکتوبر۔2015ء) سابق کرکٹرز نے بھارتی کرکٹ بورڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈز کے چیئرمینوں کی ملاقات کے موقع پر ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا کی کی طرف سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفتر پر حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا اصل چہرہ کھل کر سامنے آ گیا ہے ۔ دسمبر میں منعقد ہونے والی پاک بھارت سیریز کے اب امکان نہ ہونے کے برابر ہیں ۔
سابق کرکٹر سرفراز نواز نے پیر کے روز گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی بھارتی بورڈ کے حکام سے ملاقات پر حملہ پہلے سے طے شدہتھا اس سے پہلے راجکوٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران بھی واقعہ رونما ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ اس حملے میں بھارتی ایجنسی ” را“ ملوث ہو سکتی ہے کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان کو بدنام کیا جائے انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ذہنی طور پر ٹھیک نہیں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.