راولپنڈی ، مزید 90 افراد ڈینگی کا شکار ، مجموعی تعداد 2150 تک جا پہنچی
منگل 20 اکتوبر 2015 12:01
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اکتوبر۔2015ء) راولپنڈی میں ڈینگی کے وار جاری ، مزید نوے افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے ، سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی مجموعی تعداد 2150 تک جا پہنچی ، ڈینگی وارڈز میں گنجائش کم پڑ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید نوے افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔
(جاری ہے)
سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی مجموعی تعداد دو ہزار ایک سو پچاس تک پہنچ گئی جن میں زیادہ تر تعداد بچوں اور خواتین کی ۔
مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافے سے ہسپتالوں کے ڈینگی وارڈز میں گنجائش کم پڑ گئی۔ ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی توجہ ڈینگی مریضوں پر ہونے کے باعث ہسپتالوں میں آنے والے دیگر مریض مشکلات کا شکار ہو رہے ہیں۔چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل نے ہدایت کی ہے کہ جن یونین کونسلز میں ڈینگی لاورا موجود ہے وہاں پر دن میں دو بار سپرے کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.