کیوی آل راؤنڈ کینز کے گرد گھیرا مزید تنگ ، جیوری کے سامنے فکسنگ کے انکشافات کے ڈھیر لگ گئے
بدھ 21 اکتوبر 2015 13:18
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اکتوبر۔2015ء) سابق کیوی آل راوٴنڈر کرس کینز کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا، جیوری کے سامنے فکسنگ انکشافات کے ڈھیرلگنے لگے، سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے اپنی موجودگی میں برینڈن میک کولم کو ’بزنس‘ کال موصول ہونے کی تصدیق کردی، سابق کیوی کرکٹر لوونسنٹ کی سابقہ اہلیہ الینور ریلی نے بھی گواہی دیدی۔
تفصیلات کے مطابق لندن کی ساوٴتھ ورک کراوٴن کورٹ میں سابق کیوی کرکٹر کرس کینز کے خلاف جھوٹے بیان حلفی اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ بننے کے الزامات پر ٹرائل جاری ہیں، گذشتہ روز ویڈیو لنک کے ذریعے سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بیان ریکارڈ کرایا، انھوں نے تصدیق کی کہ 2008 میں ابتدائی آئی پی ایل ایڈیشن کے موقع پر وہ برینڈن میک کولم کے ہمراہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ٹیم ہوٹل میں ڈرنک کررہے تھے، ایسے میں اچانک میک کولم کے فون کی بیل بجی، ان کی بات چیت پانچ منٹ سے زیادہ نہیں تھی، پھر فون رکھتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کرس کینز کا فون تھا، وہ ایک ’بزنس منصوبے‘ پر بات کررہے تھے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.