نیب کا سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور اہلیہ کے خلاف انکوئری کا فیصلہ
سمیرا فقیرحسین بدھ 21 اکتوبر 2015 16:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اکتوبر 2015 ء) : چئیر مین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کمیٹی کا اجلاس ہوا . اجلاس میں سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ عالمگیر کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کیا گیا ہے . نیب ذرائع کے مطابق ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ پر آمدن سے زائد اور بے نام اثاثے بنانے کے الزامات ہیں.
(جاری ہے)
ارباب عالمگیر پیپلز پارٹی کے دورٍ حکومت میں وفاقی وزیر مواصلات تھے.
علاوہ ازیں نیب نے سابق صوبائی وزیر بلوچستان محمد امین عمرانی اور سابق صوبائی وزیر سندھ پیر مظہر الحق کے خلاف بھی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے . نیب کا کہنا ہے کہ تمام رہنماؤں کے خلاف غیر قانونی اثاثے بنانے اور بھرتیاں کرنے کا الزام ہے. اجلاس میں کرپشن کی مزید تحقیقات کا بھی جائزہ لیا گیا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.