تجربہ کار بلے باز یونس خان ایک اور اعزاز حاصل کرنے کے قریب
جمعرات 22 اکتوبر 2015 11:32
دبئی (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار22اکتوبر۔2015ء ) قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز یونس خان ایک اور اعزاز حاصل کرنے کے قریب ہیں ، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں امکان ہے کہ سینئر اور تجربہ کار بلے باز یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں دنیا کے 14 ویں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن جائیں گے ، انہیں اس اعزاز کے حصول کیلئے مزید 4 رنز درکار ہیں ۔
ٹیسٹ تاریخ میں زیادہ رنز بنانے کا عالمی اعزاز سچن ٹنڈولکر کو حاصل ہے، انہوں نے 15921 رنز بنا رکھے ہیں ۔ یونس نے 2000ءمیں ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا اور اس وقت ان کا شمار دنیائے کرکٹ کے منجھے ہوئے بلے بازوں میں ہوتا ہے ، انہوں نے اب تک 102 میچز کھیل کر 8897 رنز بنا رکھے ہیں اور انہیں گراہم گوچ کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 4 رنز کی ضرورت ہے جس کے ساتھ ہی وہ زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں چودہویں نمبر پر آ جائیں گے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.