نوجوانوں کو فنی تعلیم دئیے بغیر ملک سے بیروز گاری کا خاتمہ ناممکن ہے پنجاب حکومت مختلف منصوبوں کے تحت لڑکیوں اور لڑکوں کو نا صر ف مختلف شعبوں میں تربیت فراہم کر رہی ہے،صوبائی وزیر زکوۃ عشر ملک ندیم کامران
جمعرات 22 اکتوبر 2015 21:17
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اکتوبر۔2015ء) صوبائی وزیر زکوۃ عشر ملک ندیم کامران نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو فنی تعلیم دئیے بغیر ملک سے بیروز گاری کا خاتمہ ناممکن ہے پنجاب حکومت مختلف منصوبوں کے تحت لڑکیوں اور لڑکوں کو نا صر ف مختلف شعبوں میں تربیت فراہم کر رہی ہے بلکہ انہیں خود روز گار کیلئے قرضے اور مالی امداد بھی فراہم کی جا رہی ہے جس سے ناصرف مختلف شعبوں کیلئے درکار تربیت یافتہ افرادی قوت میسر آئے گی اور مقامی سطح پر روز گار بھی مہیا ہو گا۔
وہ یہاں محکمہ زکوۃ کے زیر اہتمام مختلف شعبوں میں فنی تربیت مکمل کرنے والے نوجوان لڑ کوں اور لڑکیوں میں ذاتی کاروبار شروع کرنے کیلئے مالی امداد کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ تقریب میں ضلعی زکوۃ کمیٹی کے چیر مین چوہدری امجد ظفر،صدر ڈسٹرکٹ مینجمنٹ بورڈ چوہدری ارشد حسین ،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر زکوۃ وسیم ایوب اور پرنسپل ووکیشنل ٹریننگ انسیٹیوٹ محمد نوید جاوید نے بھی شرکت کی انھوں نے بتایا کہ ذاتی کاروبار کرنے کیلئے مالی امداد کے اس پرگرام کے پہلے مرحلے میں صوبے کے چھ اضلاع کے 209تربیت یافتہ نوجوانوں کو دو دو لاکھ روپے مرحلہ وار فراہم کیے جارہے ہیں جن میں سے 91کا تعلق ضلع ساہیوال سے ہے جس میں پینتالیس خواتین اور چھیالیس مرد حضرات شامل ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.