گلابی گیند ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں مشکلات پیدا نہیں کرے گی ، کرکٹ آسٹریلیا
جمعہ 23 اکتوبر 2015 16:02
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اکتوبر۔2015ء) آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین اگلے ماہ کھیلے جانے والے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کے دوران گلابی گیند کے استعمال کے دوران کوئی مسائل در پیش نہیں آئینگے۔
(جاری ہے)
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں گلابی بال کے استعمال کے متعدد بار ٹیسٹ کئے گئے ہیں اور ہمیں پوری امید ہے کہ گلابی بال نیوزی لینڈ اور آسٹریلیاکی کرکٹ ٹیموں کے فائدہ مند ثابت ہوگی۔
انہوں نے کہاکہ اس بال کے استعمال سے ٹیسٹ کرکٹ نئی راہوں پر گامزن ہوگی۔ خیال رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لئے نیوزی لینڈ کے دورہ پر ہے جہاں پر دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 5 نومبر سے شروع ہوگا۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ ٹیسٹ میچ مصنوعی روشینوں میں کھیلا جائے گا جس میں گلابی بال استعمال ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.