مردان میں ڈینگی سے بچاؤ اور صفائی مہم کے حوالے سے واک کا اہتمام
پیر 26 اکتوبر 2015 13:03
مردان۔26 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اکتوبر۔2015ء) خدائی خدمتگار ڈاکٹر محمد یوسف یوسفزئی نے کہا ہے کہ بلدیاتی نمائندوں کیساتھ لوگوں کو بھی اپنے گلی، محلوں اور نالیوں کو صاف ر کھنے کیلئے اقدامات کرنا چاہئیے ۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے خصلت ہسپتال مردان کے زیر اہتمام ڈینگی سے بچاؤ اور صفائی مہم کے حوالے سے منعقد ہ واک سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
واک خصلت ہسپتال سے شروع ہو کر نہر چوک ، محب روڈ ، کچہ سڑک سے گزرتے ہوئے شگوکورونہ پر اختتام پزیر ہوئی جس میں خصلت ہسپتال کے تمام سٹاف ضلعی کونسلر یونین کونسل پار ہوتی مردان حاجی نعیم انور ادبی دوستانومرکہ مردان کے چےئرمین اکبر ہوتی ایڈوکیٹ ، مہر اندیش، پیر محمد خان، محمد عالمگیرخان، محمد طفیل خان، رضا خان ، اورعلاقے کے عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.