فوری طورپر ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ، مصباح الحق
ہفتہ 31 اکتوبر 2015 17:40
شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اکتوبر۔2015ء) پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے فوری طور پر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ موٴخر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلی ٹیسٹ سیریز تک کافی وقت ہے لہذا وہ اس دوران سوچ بچار کے بعد فیصلہ کریں گے، پوری کوشش ہوگی کہ تیسرے ٹیسٹ میں مثبت سوچ کے ساتھ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے میچ جیتا جائے۔
شارجہ سٹیڈیم میں ٹیم کی پریکٹس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ شارجہ ٹیسٹ سے قبل اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے والے تھے لیکن اب ان کا خیال ہے کہ اس سیریز کے بعد انھیں سوچنے کے لیے کافی وقت ملا ہے لہذا اس مرحلے پر وہ کوئی فیصلہ نہیں کر رہے ہیں۔مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ان کی پوری کوشش ہوگی کہ تیسرے ٹیسٹ میں مثبت سوچ کے ساتھ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے میچ جیتا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.