حرم فورم ضلع وسطی کے تحت خواتین حجاج کے اعزاز میں تقریب آج ہوگی

پیر 2 نومبر 2015 23:03

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2 نومبر۔2015ء)جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع وسطی حرم فورم کے تحت آج 3 اکتوبر بروز منگل دوپہر تین بجے، بمقام قباء آڈیٹوریم گلبرگ فیڈرل بی ایریا بلاک 13 میں خواتین حجاج کے اعزاز میں ایک پروگرام کا منعقد کیا جا رہا ہے، ناظمہ ضلع وسطی ثمینہ قمر نے تمام خواتین حجاج سے شرکت کی درخواست کی ہے