آل کراچی چیئر مین ولی محمد یادگاری انڈر 14فٹبال ٹورنامنٹ ، بلوچ سٹار کامیاب
منگل 3 نومبر 2015 12:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 نومبر۔2015ء) گل بلوچ یوتھ فٹ بال کلب صدیق گوٹھ شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام آل کراچی چیئر مین ولی محمد یادگاری انڈر 14فٹ بال ٹورنامنٹ 2015ءء میں کھیلے گئے میچ میں بلوچ اسٹار یوتھ فٹ بال کلب نے خلیل میموریل یوتھ فٹ بال کلب کو 2-0سے زیر کردیا ۔
(جاری ہے)
کھیل کے دوران نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا جس پر اسٹیڈیم میں موجود شائقین نے کھلاڑیوں کو شاندار کھیل پر بھر پور داد پیش کیا ۔
میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی معروف سماجی رہنماء ابراہیم بلوچ سے کھلاڑیوں کا تعارف کرا یا گیا اس موقع پر ٹورنامنٹ آرگنائزر اور دیگر اراکین بھی موجود تھے ۔کھیلے گئے میچ میں ریفریز کے فرائض عمر بلوچ نے اپنے معاؤنین کے ہمراہ انجام دیئے جبکہ میچ کمشنر حمزہ شیخ تھے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.