”ایان علی کی عدالت پیشی“
ماڈل کی قریب ہونے کی کوشش ،کھوسہ نظریں چراتے ہوئے دور ہوگئے
منگل 3 نومبر 2015 14:20
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3 نومبر۔2015ء) خوبروماڈل ایان علی کی کسٹم عدالت میں 32ویں پیشی کے موقع پر سابق گورنر پنجاب پی پی پی رہنماسردار لطیف خان کھوسہ ایڈویکٹ میڈیا سے نظریں چراتے ہوئے ایا ن علی سے فاصلہ بڑھانے کی کوشش میں مصروف دیکھائی دئیے ہیں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ماڈل ایان علی کرنسی اسمگلنگ کیس میں 32ویں بار پیش ہوئی اور اس بار ایان علی جونئیر وکلاء اورگارڈز کے حصار میں نہیں بلکے اپنے وکیل سردار لطیف خان کھوسہ کے ہمراہ پیش ہوئی ہیں جونہی ماڈل ایان علی اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت کے احاطہ میں پہنچی تو میڈیا نے انکو اپنے حصار میں لے لیا اس دوران ماڈل ایان علی نے اپنے وکیل سردار لطیف کھوسہ کے قریب ہونے کی کوشش کی تو اس دوران لطیف کھوسہ نظریں چراتے ہوئے ایان علی سے دور ہوگئے تاہم ماڈل کی کیٹ واک کے آگے لطیف کھوسہ اپنے چھوٹے قدموں سے فاصلہ برقرار ر نہ رکھ سکے۔
مزید اہم خبریں
-
پرکشش ڈیزائن اور کیمرہ کی جدید ترین خصوصیا ت کے ساتھ ویوو V30e 5Gپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار‘ عمران خان کی نا اہلی کی درخواست خارج کردی گئی
-
سعودی عرب کے ساتھ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے شرط پر جوہری معاہدے کے قریب ہیں .امریکا
-
آئی ایم ایف کی طرف سے نیٹ میٹرنگ کو گراس میٹرنگ میں تبدیل کرنے کی کوئی شرط نہیں ہے،اویس لغاری
-
ایرانی صدر کی اچانک ہلاکت، اب کیا ہو گا؟
-
جاپان کے معروف ماؤنٹ فیوجی کا منظر اوجھل کیوں کر دیا گیا؟
-
پاکستان: گرمی کی شدید لہر، لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
-
ایف بی آر نے نان فائلرز کی 3500سمز بلاک کرنے کی تصدیق کر دی
-
نیشنل اسپیس ایجنسی سپارکو نے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا
-
اسحق ڈارکی بطورڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری
-
برطانیہ کا بلَڈ اسکینڈل: وزیر اعظم سونک نے معافی مانگی
-
بی او پی اور ایل جی آئی ایس ای خصوصی تعلیم کو مضبوط بنانے کے لیے متحد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.