حیران ہوں بھارت جیسے بڑے ملک میں محمد علی جیسا باکسر کیوں پیدا نہیں ہوا ، عامر خان
بدھ 4 نومبر 2015 13:35
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4 نومبر۔2015ء) بھارت میں آئندہ برس اپریل سے باکسنگ کی اکیڈمیز کھولنے کی تیاریاں کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر حیرانگی ہوگی کہ بھارت جیسے بڑے ملک میں محمد علی جیسے بڑے باکسر نہ نکلیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ بھارت بھی ایک محمد علی جیسے باکسر پیدا کرسکتا ہے۔
بھارت کی اتنی بڑی آبادی ہے اور یہاں پر نوجوانوں میں ٹیلنٹ بھی موجود ہے۔ نئی دہلی میں اپنی اکیڈمی بنانے کے منصوبے کے حوالے سے تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ انہیں بھارت میں جس طرح گرمجوشی سے خوش آمدید کہا گیا وہ اس محبت کو کبھی فراموش نہیں کرسکیں گے۔ وہ پہلی مرتبہ بھارت آئے، انہوں نے ہربھجن سنگھ کی شادی میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.