جنوبی افریقی ایتھلیٹ آسکر پسٹوریئس کی ریوا قتل کیس سے جان نہ چھوٹ سکی
بدھ 4 نومبر 2015 15:14
پریٹوریا (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار4 نومبر۔2015ء ) قتل کا کیس جنوبی افریقی ایتھلیٹ آسکر پسٹوریئس کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا ۔ وہ اپنی سزا کا پانچواں حصہ جیل میں گذار کر پیرول پر رہا ہوچکے ہیں لیکن اب کیس نیا رخ اختیار کرگیا ہے ، استغاثہ کا کہنا ہے کہ دونوں ٹانگوں سے معذور اولمپئن کو اپنی گرل فرینڈ ریوا سٹین کیمپ کے قتل کا مجرم ٹھہرایا جائے ۔
مقدمہ کی ایک روزہ سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں سرکاری وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ہائی کورٹ کی جج نے فیصلہ سنانے میں قانونی غلطیاں کرتے ہوئے انہیں مجرم قرار نہیں دیا لہٰذا آسکر کو دوبارہ گرفتار کرکے جیل بھیجا جائے ۔ سپریم کورٹ نے اگلی کارروائی کے موقع پر فیصلہ سنانے کا اعلان کیا ۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ عدالت عالیہ کے پانچ ججز پر مشتمل پینل کے پاس تین آپشنز ہیں ، آسکر کو قتل کا مجرم قرار دیا جاسکتا ہے، مقدمے کو نئے سرے سے شروع کیا جاسکتا ہے جب کہ استغاثہ کی اپیل کو مسترد بھی کیا جاسکتا ہے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.