پاک ، انگلینڈ سیریز کے اختتام پر غیر ملکی سپورٹس چینل نے مزاحیہ اشتہار ترتیب دیدیا
ذیشان مہتاب جمعہ 6 نومبر 2015 11:51
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار6نومبر۔2015ء )پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر غیر ملکی سپورٹس چینل نے مزاحیہ قسم کا اشتہار ترتیب دیا ہے ۔
(جاری ہے)
اشتہار میں دکھایا گیا ہے کہ ایک جہاز میں ایک برطانوی ،زمبابوین اور پاکستانی کرکٹر سفر کررہے ہوتے ہیں، اس دوران زمبابوین کھلاڑی فضائی میزبان کی جانب سے چائے پیش کیے جانے کے دوران کپڑوں پر چھلکنے کی خفت مٹانے ک لیے کہتا ہے کہ ’ ہم کپڑے کھلے آسمان تلے دھوتے ہیں ‘۔
جہاز میں موجود برطانوی کرکٹر اس کے جواب میں کہتا ہے کہ ’ ہم محض ایک بٹن دبا کر ہی سارے کپڑے دھو لیتے ہیں ‘ ۔ آخر میں پاکستانی کھلاڑی ان دونوں کی باتوں کا جواب دیتے ہوئے کہتا ہے کہ ’ہم دھلائی متحدہ عرب امارات جا کر کرتے ہیں ‘۔ یاد رہے کہ انگلش ٹیم کو 3ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 2-0سے شکست کا سامنا کر نا پڑا ہے ، آخری مرتبہ 2012ء میں اسے 3-0کی وائٹ واش شکست کا سامنا کر نا پڑا تھا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.