رابعہ بٹ پہلے اچھے طریقے سے رقص کرنا سیکھ لے پھر آئٹم سونگ کرنے کا شوق بھی پورا کرلے ‘ اداکارہ ثناء
جمعہ 6 نومبر 2015 13:22
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔6 نومبر۔2015ء ) فلمسٹار ثناء نے کہا کہ اداکارہ رابعہ بٹ پہلے اچھے طریقے سے رقص کرنا سیکھ لے پھر آئٹم سونگ کرنے کا شوق بھی پورا کرلے ،بالی وڈ میں آئٹم سونگ سینئر اداکارہ کرتی ہیں ۔”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔6 نومبر۔
(جاری ہے)
2015ء “سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہدایتکار فاروق مینگل کی فلم ”ہجرت “میں میرے صرف ایک آئٹم سونگ کی وجہ سے فلم میں ہیروئن کا رول کرنے والی اداکارہ رابعہ بٹ پریشانی سے دو چار ہے ۔
لیکن فلم میں ایک آئٹم سونگ ہوتا ہے باقی فلم ہیرو اور ہیروئن کے ساتھ چلتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ رابعہ بٹ میرے آئٹم سونگ سے خوف زدہ ہوچکی ہے ، اگر آئٹم سونگ کرنے کا شوق ہے تو پہلے کسی کوریو گرافر سے رقص کی تربیت حاصل کر لے پھر آئٹم سونگ کا شوق بھی پورا کر لے ۔ اداکارہ ثناء نے کہا کہ فلم” ہجرت “میں میرا آئٹم سونگ منفرد ہے جو اس سے قبل کسی پاکستانی فلم میں پیش نہیں کیا گیا ۔ میرے آئٹم سونگ کو پرستارمدتوں فراموش نہیں کرسکیں گے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
منوج باجپائی نئی فلم میں مہاتما گاندھی کا کردار ادا کریں گے
-
گووندا اورکومل شادی کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھی: سنیتا آہوجا کا انکشاف
-
پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو سیکھی، برطانوی گلوکارہ
-
فلم ’’گھوسٹ اسکول‘‘ کی سندھ میں نمائش پر پابندی؛معاملہ ہائیکورٹ پہنچ گیا
-
قوالی نائٹ میں صبا قمر اور یاسر حسین کی پرفارمنس، ویڈیو وائرل
-
مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب، نومبر میں عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی
-
رجب بٹ اور امر خان ایک ساتھ، نئی پاکستانی فلم کی شوٹنگ شروع
-
دانش تیمور اور عائزہ خان کی طلاق کی افواہیں، اداکار کی بھابھی نے وضاحت کردی
-
ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی ستارہ امتیاز کیلئے سفارشات وفاق نے مسترد کردیں، وزیرثقافت سندھ
-
شوبز کے کئی مرد ساتھی اداکاروں نے دھوکا دیا، سعدیہ امام کا انکشاف
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے اداکار نے حقیقت بتا دی
-
آوارہ پن فلاپ ہوئی تو ایوارڈ شوز میں بھی مدعو نہیں کیا گیا، شریا سرن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.