شعیب ملک کی بولنگ رینکنگ میں 57درجے کی بہتری ،44ویں نمبر پر پہنچ گئے
جمعہ 6 نومبر 2015 20:14
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔6 نومبر۔2015ء)پاکستان کی جانب سے آخری ٹیسٹ کھیلنے والے شعیب ملک کی بولنگ رینکنگ میں ایک دو نہیں بلکہ پورے 57درجے کی بہتری آئی ہے، بولنگ فہرست شعیب ملک پہلے ابتدائی سو کھلاڑیوں میں بھی شامل نہیں تھے لیکن تازہ ترین رینکنگ میں وہ اب 44ویں نمبر پر پہنچ گئے ۔
(جاری ہے)
اس فہرست میں پاکستان کے یاسر شاہ بدستور دوسرے نمبر پر ہی ہیں، البتہ انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن بھی اب ان کی ساتھ دوسری پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں ، ڈیل اسٹین پہلے نمبر پر ہیں۔
پاکستان کے راحت علی چار درجے بہتری کے ساتھ 36ویں نمبر پر ہیں۔ بیٹنگ رینکنگ کی بات کی جائے تو یہاں کسی پاکستانی بیٹسمین کی رینکنگ میں کوئی زیادہ اضافہ نہیں ہوا ہے ،یونس خان ایک درجے کمی کے بعد چھٹے نمبر پر ہیں۔کپتان مصباح الحق کی دسویں اور اسد شفیق کی 12ویں پوزیشن ہے، ا?سٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ پہلے اوراور اے بی ڈیلوئرز دوسرے نمبر پر آگئے۔ بزمیمزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا 13 سال بعد ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
آئرلینڈ کیخلاف شکست، بابر اعظم کی سنگین غلطی کی نشاندہی کر دی گئی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
’آئرلینڈ کیخلاف شکست کی وجہ انفرادی ریکارڈز کو ترجیح دینا تھا‘، کامران اکمل کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.